حضرت معاویہ ؓ اور تاریخی حقائق

Hazrat Muawia Aor Tareekhi Haqaiq

1,000

عرصہ دراز سے پابندی کے بعد بلآخر یہ کتاب دوبارہ منظرِ عام پر آ چکی ہے۔
اس کتاب کے پہلے دو ابواب میںمفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی نے سیدنا امیرمعاویہؓ
پر اعتراضات کا مدلّل جواب دیا ہےاور آخری باب کو مولانا محمد اشرف عثمانیؒ نے قلمبند فرمایا
جس کا عنوان ہے:حضرت معاویہ، شخصیت،کردار اور کارنامے

Additional information

Weight 600 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hazrat Muawia Aor Tareekhi Haqaiq”