انا و جبریل

Ana Wa Jibreel PBUH

850

صدارتی ایوارڈ یافتہ سیرت نگار مولانا محمد اسلم زاہد کی نئی تصنیف منظرِ عام پر آ چکی ہے۔ یہ کتاب ان کی دو تصانیف “انا و حبیبی ﷺ Ana Wa Habibi PBUH” اور “انا و خلیلی ﷺ Ana Wa Khalili PBUH” کا تیسرا سلسلہ ہے۔ سیرت کا یہ پہلو آپ ﷺ خود بیان فرما رہے ہیں۔

Description

٭امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ اور حضرت جبریل علیہ السلام کی علمی، روحانی و مشاورتی ملاقاتیں۔٭دونوں حضرات کے مقاماتِ مجالس کا تعارف۔٭نزولِ وحی اور حضورﷺ کی خدمت میں روحْ الامینؑ کی حاضری کی دلچسپ کیفیات۔٭صحابہ کرام ؓ اور روح القدس کی زیارتیں۔٭معلومات افزاء اور ایمان افروز واقعات۔٭سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ کا منفرد انداز ۔٭فرشی سوالات کے عرشی جوابات۔٭ظہورِ قدسی کے دن سے دمِ واپسیں تک سید المرسلین ﷺ کے حضور آمد اور سبق آموز مکالمات۔٭احکام، بشارتوں اور تنبیہات کے پیغامات۔٭آسمانوں، فرشتوں اور آفاق ِ عالم میں حضورؐ کا ذکرِ خیر ۔٭او رلا تعداد زمینی و آسمانی رموزاور حیرت انگیز معلومات ، سیرتِ رسولﷺکے سانچے میں ڈھل کر پہلی بار اردو میں، کتاب وسنت سے مزین، عشقِ رسالت سے معطر تحریر۔ آئیے ! سیرتِ رسول اکرمﷺ کا وہ باب کھولتے ہیں جس کے مندرجات کا ذکر مستند کتابوںمیں موجود تھا اور اب ایک محبِ رسولؐ، صاحبِ قلم اور معلمِ دین نے اسے ادب کی لطیف و محبوب زبان میں ترجمانی کے ساتھ کھولنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ (پروفیسر مفتی )محمد نوید لاہوری۔ یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب لاہور

Additional information

Weight 550 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ana Wa Jibreel PBUH”